خاتون ٹریکر سوہنیا مہرین سے انڈپینڈنٹ اردو نے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ ’ان کے موبائل چارج نہیں تھے اس لیے تصاویری ثبوت ان کے فون میں میسر نہیں ہیں۔
جعلی خبریں
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی کعبہ کے سامنے فیشن شو اور بت رکھے جانے کی ویڈیو دراصل فیک یعنی جعلی ہے جسے دو ویڈیو جوڑ کر یہ تاثر دیا گیا ہے کہ کعبہ کے ماڈل کے سامنے کنسرٹ ہو رہا ہے۔