امیر جماعت اسلامی نے مطالبہ کیا کہ پنجاب کا بلدیاتی قانون واپس لیا جائے اور آئین کی دفعہ 140-A کے مطابق تمام اختیارات منتقل کر کے صوبہ میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں۔
جماعت اسلامی
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں جماعت اسلامی بنگلہ دیش نے 1971 کے بعد پہلی بار سہروردی اودیان (پلٹن میدان) میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہفتے کو ایک بڑی ریلی کا اہتمام کیا۔