سوال یہ ہے کہ جے یو آئی کے پاس کیا ہے جو جماعت اسلامی کے پاس نہیں؟ اس کا ایک ہی جواب ہے: مولانا فضل الرحمن۔
سردار اختر مینگل نے جلسے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’میرے والد کی سیاست پر تنقید کرتے ہیں کہ ان کی سیاست لوگوں کو تباہی دے رہی ہے۔ لوگ ان سے نفرت کرتے ہیں۔ ایسے عناصر کو کہتا ہوں کہ وہ آج کے جلسہ کو دیکھیں خواتین کی محبت کو دیکھیں۔‘