پاکستان پاکستانی کشمیر: مظفرآباد ڈویژن اور 12 پناہ گزین سیٹوں پر پولنگ جاری مظفرآباد، نیلم اور جہلم ویلی کے اضلاع میں ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔
زاویہ ڈاکٹر راجہ قیصر احمد کیا پاکستان - انڈیا مذاکرات ممکن ہیں؟ پاکستان اور انڈیا شاید آج اسی مقام پر کھڑے ہیں۔ دونوں دوست نہیں اور شاید مستقبل قریب میں دوست بنیں بھی نہیں۔ مگر جغرافیہ دوستی کا محتاج نہیں ہوتا۔