ایشیا تہران: سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ایران میں اتوار کو سرکاری تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ لوگوں کی بہت بڑی تعداد دارالحکومت تہران میں موجود۔
پاکستان نظام کو بدلنے کی غرض سے احتجاج کے انوکھے انداز مظفر آباد سے تعلق رکھنے والے فیصل جمیل کاشمیری کبھی نظام کا جنازہ پڑھاتے ہیں تو کبھی سڑک پر کھڑے پانی میں کاغذ کی کشتیاں چلاتے ہیں۔