جنرل ایوب خان

بلاگ

کراچی کا ضمنی الیکشن جو نواب آف کالا باغ کو لے ڈوبا

صدر ایوب نے محمود ہارون کو وزیر ہی اسی لیے بنایا تھا کہ وہ اس نشست پر کنونشن مسلم لیگ کی جانب سے اپنے دوست خان بہادر پراچہ کو منتخب کروانا چاہتے تھے۔ مگر انہیں یہ گمان نہیں تھا کہ وہ نواب آف کالا باغ کے حریف تھے اور نواب ہر قیمت پر ان کی شکست چاہتے تھے۔