1965 میں ہونے والی پاک انڈیا جنگ کو 59 سال ہونے کو آئے ہیں مگر ابھی تک یہ ثابت نہیں ہو سکا کہ یہ جنگ کس نے جیتی تھی۔
جنرل ایوب خان
عام طور پر مشہور ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد نومبر دسمبر1967 میں رکھی گئی، لیکن درحقیقت اس پارٹی کی داغ بیل ایک سال قبل پیرس میں ڈالی جا چکی تھی۔