نقطۂ نظر کیا مستحکم سیاسی سیٹ اپ سے معاشی ترقی آئے گی؟ کیا لمبے عرصے تک چلنے والا سیاسی ماڈل ہی ترقی کا واحد زینہ ہے یا اس کے لیے معیشت میں سٹرکچرل تبدیلیاں بھی درکار ہیں؟
نقطۂ نظر 28 مئی: ڈاکٹر عبدالقدیر کا ذکر کیوں نہیں؟ پرویز مشرف کے دور میں ڈاکٹر اے کیو خان کو جو گھاؤ لگے ان کے داغ اس قوم کے شعورِ اجتماعی سے کبھی مٹ نہیں پائیں گے۔