ایشیا دس سال میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں 8 بڑے حملے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے قصبے پہلگام کے قریب منگل کو ہونے والے حملے میں متعدد افراد مارے گئے ہیں۔
پاکستان سکول، کالج، ہسپتال، جنازہ بس، جماعت الدعوۃ کی کتنی املاک منجمد ہیں؟ وفاقی حکومت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ اور جیش محمد کی منجمد املاک کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی ہیں۔