ٹرمپ کی خواتین کی توہین کی تاریخ طویل اور افسردہ کر دینے والی ہے، لیکن ایپسٹین کی فائلوں سے نمٹنے کے طریقہ کار نے ان کے کچھ وفادار حامیوں کو ان سے دور کر دیا ہے۔
جیفری ایپسٹین
اس انٹرویو کے بعد ہمیں اُس حقیقی کہانی کی اہمیت کو فراموش نہیں کرنا چاہیے جو اس تنازع کا مرکز ہے یعنی شہزادہ اینڈریو کے دوست جیفری ایپسٹائن نے کھلے عام خواتین اور لڑکیوں کی عزت پامال کی ہے۔