پنجاب پولیس کے مطابق لاہور میں 13 اور راولپنڈی میں پی ٹی آئی کی دو خواتین زیر حراست ہیں، تاہم پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کے رکن انتظار حسین پنجوتھہ کہتے ہیں: ’اندازہ یہ ہے کہ اس وقت کم از کم ہزاروں کی تعداد میں ہماری خواتین سلاخوں کے پیچھے ہیں۔‘
جیل
پشاور سینٹرل جیل سے متعلق ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد جیل انتظامیہ نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ’درپردہ مقاصد‘ پورے کرنے کے لیے جیل اور انتظامیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔