وزارتِ انصاف کا کہنا ہے کہ شدید گرمی سے محفوظ رکھنا قیدیوں کی جان اور جسمانی سلامتی کے لیے انتہائی ضروری ہے۔
کراچی پولیس اور صوبائی حکام کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب ملیر جیل سے 216 سے زائد قیدی ’زلزلے کے باعث کمزور ہونے والی‘ دیوار توڑ کر فرار ہوگئے، جن میں سے 78 کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا جبکہ دیگر کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔