کراچی کی 11 اہم سڑکوں پر رکشوں کی آمد و رفت پر پابندی پر رکشہ ڈرائیور نالاں نظر آتے ہیں۔
حادثات
کراچی کے سٹی کورٹ نے کارساز میں گاڑی کی ٹکر سے باپ اور بیٹی کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں ناقابل ضمانت دفعات کے اضافے کے بعد ملزمہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔