پاکستان گلگت بلتستان: برفانی تودہ گرنے سے آٹھ خانہ بدوشوں کی موت کمشنر دیامیر کے مطابق 25 خانہ بدوشوں کا ایک گروہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے استور آ رہا تھا جب برف کا تودہ گرا۔
پاکستان کوہستان: آتشزدگی سے پانچ بچوں سمیت 10 افراد ہلاک کوہستان کے ضلعی ایمرجنسی افسر ساجد علی کے مطابق دھویں کی وجہ سے مکینوں کو باہر نکلنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔