امریکی صدر کے برعکس طبی ادارے طویل عرصے سے کہہ رہے ہیں کہ پیراسیٹامول حمل کے دوران استعمال کے لیے سب سے محفوظ درد کش دواؤں میں سے ہے۔
حاملہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر والدین ایک ایسی جسمانی تبدیلی کی طرف توجہ مبذول کرا رہے ہیں جس کا انہیں دوران حمل ہونے کا اندازہ نہیں تھا، حمل میں ناک کا سوجنا۔