مقامی لوگوں نے بتایا ہے کہ کچھ سڑکوں پر پٹرول کی قطاریں کئی کلومیٹر تک پھیل گئی ہیں اور ایندھن بھراونے کا انتظار تین گھنٹے سے زائد ہو چکا ہے۔
حقوق انسانی
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) کے چیئرمین نے ایک سماعت کے بعد کہا کہ انڈیا میں ’مسلمانوں، سکھوں، مسیحیوں، دلتوں اور آدیواسیوں کو حملوں اور ڈرانے دھمکانے جیسی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کا سامنا ہے۔‘