اس ماہ کے شروع میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ البانیز نے 60 سے زائد کمپنیوں پر غزہ میں اسرائیلی بستیوں اور فوجی کارروائیوں کی حمایت کرنے کا الزام لگایا تھا۔
حقوق انسانی
ہیومن رائٹس واچ کے مطابق شی جن پنگ کی حکومت ملک کی مذہبی اقلیتوں کو ’سائنسائز‘ (چینی رنگ میں ڈھالنے) کے لیے شمالی وسطیٰ صوبوں میں مساجد کو مسمار کر رہی ہے۔