یہ ایک ایسی قرارداد ہے جس کا مقصد فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تنازعے کے دو ریاستی حل میں نئے سرے سے جان ڈالنا ہے لیکن اس عمل میں فلسطینی تنظیم حماس شامل نہ ہو۔
حماس
ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’اسرائیلیوں نے میری شرائط کو تسلیم کر لیا ہے۔ یہ حماس کے لیے بھی قبول کرنے کا وقت ہے۔ میں نے حماس کو قبول نہ کرنے کے نتائج سے خبردار کیا ہے۔ یہ میری آخری وارننگ ہے۔‘