پاکستان اور سعودی عرب سمیت کویت، ایران، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک نے دوحہ میں اسرائیل کے حماس رہنماؤں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
حماس
ذرائع نے اے ایف پی کو بتایا کہ حماس نے اپنا جواب ثالثوں کو پہنچا دیا ہے، جس میں تصدیق کی گئی ہے کہ حماس نے بغیر کسی ترمیم کے فائر بندی کی نئی تجویز پر اتفاق کیا ہے۔