ایران کے سکیورٹی چیف نے خبردار کیا کہ امریکہ کو اس جنگ میں ایک ’نئی حکمت عملی‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
دیر بالا میں پولیس پوسٹ پر عسکریت پسندوں کے حملے کے دوران اہلکاروں کا پوری رات مقابلہ جاری رہا، تاہم امیونیشن ختم ہونے پر مقامی مسلح افراد پولیس کی مدد کے لیے پہنچ گئے۔ مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر نثار وردگ نے حکومت سے پولیس کو جدید اسلحہ فراہم کرنے کا مطالبہ