وال سٹریٹ جنرل نے جمعرات کو ایک رپورٹ میں بتایا کہ محدود امریکی حملوں میں ایرانی فوجی یا سرکاری مقامات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
حملہ
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے خطے کی حالیہ صورت حال اور ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔