نقطۂ نظر ایران پر امریکی حملے: ایران کا ممکنہ ردِ عمل کیا ہو سکتا ہے؟ اب جبکہ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کی ایک اور جنگ میں امریکہ کو داخل کرنے کا اہم قدم اٹھا لیا ہے، تو سوال یہ ہے کہ اب حالات کس جانب جا سکتے ہیں؟
پاکستان مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی بس کے قریب دھماکہ، 3 اہلکار قتل صوبائی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے دھماکے میں 16 اہلکار زخمی بھی ہوئے جن میں دو کی حالت تشویشناک ہے۔