ایک رپورٹ کے مطابق ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں انڈیا کے ملوث ہونے کا الزام کینیڈا میں انڈین سفارت کاروں کی نگرانی کے بعد لگایا گیا۔
خالصتان تحریک
انڈیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے جمعے کو میڈیا کو بتایا کہ نئی دہلی کو امید ہے کہ میزبان حکومتیں یقین دہانیاں کرانے کے بجائے ان واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کریں گی۔