راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی صدف نثار گذشتہ تین دہائیوں سے موتیوں کے ذریعے قرآنی آیات کی خطاطی کر رہی ہیں اور چاہتی ہیں کہ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں ان کے تیار کیے گئے فن پاروں کو آویزاں کیا جائے۔
خطاطی
نمائش کی کیوریٹر فریحہ الطاف نے بتایا آرٹسٹوں نے کلاسیکل انداز کے ساتھ ساتھ ماڈرن کیلی گرافی میں بھی اپنا کمال دکھایا ہے۔