اٹھارہ سالہ شوال ذوالفقار کو ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ وہ آئندہ ماہ ہونے والے ایشین گیمز کے لیے پہلے ہی سلیکٹ ہوچکی ہیں۔
خواتین کرکٹ ٹیم
یہ کیمپ کوچز کو ابھرتے ہوئے کرکٹرز کی صلاحیتوں پر کام کرنے اور رواں سال جون میں منعقد ہونے والے اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے کھلاڑیوں کی نشاندہی کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔