پاکستان خودکش جیکٹ قبرستان سے لی اور گڑ کی بوری میں اسلام آباد لایا: سہولت کار عطا تارڑ نے بتایا کہ جوڈیشل کمپلیکس پر خودکش حملہ محض ایک واردات نہیں بلکہ ایک مربوط اور منظم نیٹ ورک کا حصہ تھا جسے سرحد پار بیٹھے دہشت گرد کنٹرول کر رہے تھے۔