تحقیق یکساں جسمانی مہک والے آپس میں گہرے دوست: تحقیق اسرائیلی محققین کو پتہ چلا ہے کہ جس طرح کتے نئے دوست کی جنس، صحت یا مزاج کا تعین کرنے کے لیے ایک دوسرے کو سونگھ سکتے ہیں اسی طرح انسان بھی ایک دوسرے کی مہک سے کام لیتے ہیں۔