پاکستان لاڑکانہ: جج سکواڈ پر حملے میں محفوظ، ایک پولیس اہلکار کی موت جج سمکان احمد مغل ڈسٹرکٹ سیشن جج لاڑکانہ ہیں اور ان کے پاس انسداد دہشت گردی لاڑکانہ کی عدالت کا بھی چارج ہے۔
ملٹی میڈیا عید کا تحفہ، خیرپور کی خاص سوغات کھجور کا حلوہ خیرپور میں ٹھیڑی بائى پاس پر کھجور کے حلوے کی دکان کے مالک محمد اسلم کہتے ہیں کہ جس نے یہ حلوہ نہیں کھایا سمجھو وہ ہائی وے سے گزرا ہی نہیں۔