ایران میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پاکستان کی معیشت، داخلی سلامتی، سرحدی انتظام اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی پر گہرے اثرات مرتب کرے گی۔
داعش خراسان
ازبکستان کے شہر نمنگان میں داعش خراسان سے وابستہ ایک خفیہ سیل کی قیادت کرنے والی 19 سالہ لڑکی نے پہلے ترکی میں مذہبی تعلیم حاصل کی تھی۔