چینی ماہرین کی نگرانی میں تقریباً 43 ارب روپے کی لاگت کا یہ منصوبہ 2028 میں مکمل ہو گا۔
دریائے سندھ
138 سال تک نواب آف بہاولپور کے مہمانوں کی سیر و تفریح، شکار اور مقامی افراد کے لیے ریسکیو 1122 کی طرز پر امدای خدمات اور سفری سہولیات فراہم کرنے کے بعد 1995 سے یہ جہاز ناکارہ کھڑا ہے۔