آکسفورڈ یونیورسٹی کی ایک ٹیم جس نے یہ جدید ترین ڈیوائس تیار کی وہ پہلے ہی اسے چوہوں کے دل کی دھڑکن اور ڈیفبریلیشن کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال کر چکی ہے، اس امید کے ساتھ کہ اسے انسانوں میں کارڈیک ایریتھمیا کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکے۔
دل
صوابی کے75 سال ساجد خان کا دل سینے میں دائیں جانب ہے، مگر پھر بھی صحت مند زندگی گزار رہے ہیں اور تین بیویوں سے ان کے 14 بچے ہیں۔