اسے بنانے والے محققین کا کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی ہوائی ٹریفک کنٹرولرز، ٹرک ڈرائیورز اور دیگر افراد کے ذہنی بوجھ کو ٹریک کرنے کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے, جنہیں طویل عرصے تک شدید توجہ مرکوز رکھنی پڑتی ہے۔
دماغی صحت
انگلینڈ کی پلمتھ یونیورسٹی کے ماہرین ڈروسوفلا نامی فروٹ فلائی کو ماڈل کے طور پر استعمال کرتے ہوئے دماغ کی رسولی کی نشوونما کے پہلے ہی مراحل میں سرطان کے خلیوں کی شناخت اور جانچ کرنے میں کامیاب رہے۔