اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریش کے 18 اور 19 فروری کو دوحہ میں طلب کردہ اس اجلاس میں افغانستان میں جاری انسانی بحران پر بات چیت ہو رہی ہے۔
دوحہ
پاکستان کے وزیر اعظم کے دوحہ کے دورے کے دوران قطری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ’قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی‘ پاکستان میں تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔