پاکستان چھ سالہ ماریہ جنسی زیادتی و قتل: ملزم کیسے گرفتار ہوا؟ پولیس نے جب ملزم کا موبائل چیک کیا تو اس میں فحش مواد پایا گیا، جس کی وجہ سے اس پر شک ہو گیا۔
سوشل دیر بالا: 50 سال قبل لاپتہ ہونے والا شخص فیس بک پر مل گیا ضلع دیر بالا کے گلاب الدین نے بتایا کہ ان کے بھائی ممتاز 70 کی دہائی میں محنت مزدوری کی غرض سے کراچی گئے تھے جس کے بعد ان کا کچھ پتہ نہیں چلا۔