سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے انڈپینڈنٹ اردو کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ’آٹھ فروری کو الیکشن ہو جائیں گے اور اس کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔‘
راجہ پرویز اشرف
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے انڈپینڈنٹ اردو کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مبینہ آڈیو لیکس کے معاملے پر کہا کہ انہوں نے نہ آڈیو سنی نہ ان کے علم میں ہیں۔