ماحولیات سکھر میں اروڑ کا تاریخی مندر بچانے کے لیے کان کنی پر پابندی ڈپٹی کمشنر سکھر نادر شہزاد کا کہنا ہے کہ علاقے کی لیز منسوخ کر کے کرش پلانٹس کی سرگرمیاں بھی روک دی گئی ہیں۔
ایشیا بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا افتتاح، پاکستان کی مذمت پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ’انڈیا میں ’ہندوتوا‘ نظریے کی بڑھتی ہوئی لہر مذہبی ہم آہنگی اور علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے۔‘