دسمبر کا مہینہ ان رسومات میں بڑی اہمیت کا حامل رہتا ہے، ہر وادی نے شروع سے اپنی موسمی صورت حال کے تحت مخصوص ایام کا انتخاب کیا ہوتا ہے۔
رسم و رواج
جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک کے رہائشی مقتول عمر خان نے 2020 میں وانا سب ڈویژن کے علاقے بومائی کی ایک 16 سالہ لڑکی کے گھر جاکر دروازے کے باہر فائرنگ کرکے غگ کرکے کہا تھا کہ وہ اس کی شادی کہیں اور نہیں ہونے دے گا۔