رونالڈو کی نیٹ ورتھ میں یہ زبردست اضافہ اُس وقت ہوا جب انہوں نے جون 2025 میں سعودی کلب النصر کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کیا، جس کی مالیت 400 ملین ڈالر سے زائد بتائی جاتی ہے۔
رونالڈو
نبیل سعید نے ناصرف سعودی عرب میں سٹار فٹ بالر سے ملاقات کی بلکہ ان کا میچ بھی دیکھا۔