ابتدائی سرگرمیوں کے بعد احتجاج اور مزاحمت میں نمایاں کمی آئی ہے، جبکہ پارٹی قیادت اب بھی مہم کے جاری رہنے کا دعویٰ کر رہی ہے۔
قانونی ماہرین کے مطابق عام طور پر اعلیٰ عدلیہ تین سال جیسی کم سزا کے خلاف اپیل کی پہلی سماعتوں میں ہی سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیتی ہے۔