معیشت کیا پراپرٹی سیکٹر کو ریلیف عام آدمی کی حالت بدل سکتا ہے؟ موجودہ حالات میں عام آدمی کے لیے گھر بنانا شاید ایک خواب ہی رہے گا۔
گھر امریکہ: صفر بیڈرومز والا ’بدترین گھر‘ تقریباً 20 لاکھ ڈالر میں فروخت امریکی شہر سان فرانسسکو میں 1900 میں بننے والا ایک گھر انتہائی خراب حالت میں بھی 20 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوگیا ہے، جس سے شہر کی مہنگی ہاؤسنگ مارکیٹ کا اندازہ ہوتا ہے۔