انڈپینڈنٹ اردو کو دیئے گئے انٹرویو میں ریحام خان نے کہا کہ اگر کسی سیاست دان کا نظریہ یا مفاد ڈیپ سٹیٹ کے مفادات سے ہم آہنگ نہ ہو، تو اس کا سیاست میں کامیاب ہونا مشکل ہو سکتا ہے۔
ریحام خان
وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار کی رات اسلام آباد میں ایک قریبی عزیز کی شادی سے واپسی پر ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، جس کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔