میگزین زلزلے کے بعد شہزادہ چارلس کا دورہ کشمیر اور تحفوں کی یادیں 2005 کے زلزلے کے بعد اس وقت کے برطانوی شہزادے چارلس اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا دورہ کیا تھا جو وہاں کی کئی خواتین کو آج بھی یاد ہے۔