سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ نام ہاتھیوں کو دور ہی سے ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ قائم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
زبان
2019 میں نیوزی لینڈ کی فضائی کمپنی ایئر نیوزی لینڈ نے جب مقامی زبان ’ماوری‘ کے الفاظ ’کیا اورا‘ کے ساتھ اپنا لوگو ٹریڈ مارک کرنا چاہا تو مقامی رہنما غصے میں آ گئے۔ یہ الفاظ اس زبان میں خیریت دریافت کرنے کو استعمال ہوتے ہیں۔