نو سے زائد زبانوں پر عبور رکھنے والے محمد عظیم خان کراچی میں قائم ایدھی ریسکیو کال سینٹر کے انچارج ہیں۔
زبان
کیمبرج یونیورسٹی کے سائنس دانوں کو اپنی تحقیق سے معلوم ہوا کہ شیر خوار بچے نرسری کی نظموں یا گانوں میں استعمال ہونے والی تال اور لے کی طرز والی معلومات سے زبانیں سیکھتے ہیں۔