ماہرین کا کہنا ہے کہ اس قسم کے اجلاسوں کو طالبان پر دباؤ ڈالنے کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
زلمے خلیل زاد
زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے حیران کن نہیں ہے کہ طالبان گروپ کے لوگوں میں سے کچھ نے ایمن الظواہری کی رہائش گاہ کو ظاہر کرنے میں امریکہ کی مدد کی ہے۔