انڈپینڈنٹ اردو کے مینجنگ ایڈیٹر ہارون رشید کے ساتھ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے انٹرویو کے پس منظر کا خصوصی احوال۔
زمان پارک
عمران خان عدالتوں میں طلب کیے جانے والے پہلے رہنما نہیں۔ اس طلبی پر جس طرح کا رد عمل دیا گیا ہے یہ البتہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔