ان نتائج کی مدد سے یہ سمجھنا آسان ہو جائے گا کہ سماجی درجہ بندی قائم کرنے میں کچھ مخصوص انسانی اوصاف کیا کردار ادا کرتے ہیں؟
سائنسی تحقیق
’ٹاکوٹسوبو سنڈروم‘ یا ’بروکن ہارٹ سنڈروم‘ کی حالت اس وقت پیدا ہوتی ہے، جب دل کا پٹھا کمزور ہو جاتا ہے اور اپنی شکل بدل لیتا ہے۔ ایسا اکثر شدید جذباتی یا جسمانی دباؤ، مثال کے طور پر کسی عزیز کی موت کی وجہ سے ہوتا ہے۔