ایک تحقیق کے مطابق لہسن کے جوس میں وہی جراثیم کش خصوصیات ہو سکتی ہیں جو ایک عام ماؤتھ واش میں پائی جاتی ہیں۔
سائنس دان
سن شائن کوسٹ یونیورسٹی کے محققین نے کہا کہ نتائج سے پتہ چلا کہ حیران کن طور پر بڑی تعداد میں پرندوں نے پیدائش کے بعد اپنی جنس تبدیل کر لی۔