ایل ڈی اے نے سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کے لیے مخصوص لین کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کر دیا۔
سائیکل
پنجاب حکومت سموگ سے نمٹنے کے لیے دو نئے منصوبے لا رہی ہے، جن میں سے ایک سائیکل شیئرنگ اور دوسرا طالب علموں کو بلاسود قرضے پر 10 ہزار الیکٹرک موٹر سائیکلیں دینے کا منصوبہ شامل ہے۔