25 جنوری سے نظامِ شمسی کے سات سیارے ایک قطار میں آگئے ہیں اور فلکیات کے شوقین انہیں دیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن بہت سے لوگوں کو مایوسی ہو رہی ہے اور وہ اس قطار کو ہزاروں ستاروں میں ڈھونڈنے سے قاصر ہیں۔
ستارے
زمین سے دو کروڑ 64 لاکھ میل کی دوری پر، یہ ستارہ زمین کے اتنا قریب ہو گا کہ اسے باآسانی دیکھا جا سکے۔